the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دہلی کی ایک عدالت نے ایک امریکی خاتون کے ساتھ پانچ ستارہ ہوٹل میں اجتماعی آبروریزی کیس کے ایک ملزم کی ضمانت کی درخواست آج مسترد کر دی۔دہلی پولیس نے گزشتہ سال 26 دسمبر کو اس معاملے میں چار افراد وویک شریواستو، انیرودھ سنگھ،



اوم پرکاش اور مقصود کو گرفتار کیا تھا۔ملزم وویک نے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی لیکن دہلی پولیس نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کیے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے خلاف اتنے سنگین الزام ہیں کہ اسے ضمانت نہیں دی جانی چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.